درخواست دہندہ کی معلومات
درخواست دہندہ کا عوامی خاکہ
درخواست دہندہ کی ديگر معلومات
درخواست کی ہدایات
اپنے بچے کے اسکول کا DBN تلاش کرنا:
ہر اسکول کا ایک یکتا DBN (ضلع، برو اور اسکول نمبر) ہے۔ DBN تلاش کرنے کے لیے، طالب علم کی معلومات کی تصدیق کے خانے میں فراہم کردہ لنک پر کلک کریں اور تلاش کے خانے میں اسکول کا نام ٹائپ کریں۔ ایک بار درست اسکول مل جانے کے بعد، برو اور اسکول نمبر اسکول کے نام کے بعد درج ہوگا (کلید: M= مین ہیٹن؛ B= برونکس؛ K= بروکلن؛ Q= کوئنز؛ R= اسٹیٹن آئلینڈ)؛آپکو DBN مکمل کرنے کے لیے آخری سطر میں درج ضلع نمبر لکھنا ہوگا۔

اہلیت کے مطلوبات کا خلاصہ:
چانسلر کے ضوابط D-140, D-150, D-160, اور D-170 میں اجتمائی اور شہرپیما تعلیمی کونسل ممبران کے لیے اہلیت کے مطلوبات درج ہیں۔ مکمل ضوابط آن لائن ذیل پر پائے جاسکتے ہیں: http://schools.nyc.gov/RulesPolicies/ChancellorsRegulations/default.htm اہلیت کا تعین درخواست دہی کے وقت کیا جاتا ہے۔

کون درخواست دینے کا اہل ہے؟:
  • شہرپیما کونسل برائے ہائی اسکول (CCHS) کے لیے – موجودہ ہائی اسکول کے طلبا کے والدین اہل ہیں۔
  • شہرپیما کونسل برائے انگریزی زبان متعلمین (CCELL) کے لیے ۔ فی الحال یا سابقہ دو سالوں کے اندر دولسانی یا ESL پروگرام (ELL طلبا) میں درج طلبا کے والدین۔
  • شہرپیما کونسل برائے خاص تعلیم (CCSE) کے لیے- انفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) کے حامل طلبا کے والدین کے لیے جو فی الوقت محکمہء تعلیم (DOE) کے ذریعے فراہم کردہ اور / یا ادا کردہ خاص تعلیم خدمات موصول کررہے ہیں۔
  • شہرپیما کونسل برائے ضلع 75 (CCD75) - شہر پیما (ضلع 75)پروگرام یا اسکول میں فی الوقت مندرج طلبا کے والدین کے لیے
  • برائے اجتمائی تعلیمی کونسلیں (CECs) -وہ والدین جنکے بچے فی الوقت کسی ایسے ضلع کے غیر چارٹر پبلک اسکول کے کنڈرگارٹن تا گریڈ 8 میں درج ہیں جس میں درخواست دہندہ CEC میں خدمات انجام دینے کی خواہش رکھتا ہے۔ ایک بار منتخب ہو جانے کے بعد، CEC ممبران کو دو سال کی معیاد کے لیے خدمات انجام دینے کی اجازت ہے اس سے قطعہ نظر کہ ان کا بچہ کس اسکول میں شرکت کرتا ہے۔
چانسلر کے ضابطے کی تعمیل میں، والدین کی وضاحت بطور ایک والدین، قانونی سرپرست، یا بچے کے ساتھ والدینی رشتے کے فرد کے کی جاتی ہے۔ بچے سے ایک والدینی رشتے سے وابستہ فرد ایک ایسا فرد ہے جو کہ والدین یا قانونی سرپرست کے بجائے باقاعدگی سے بچے کے نگہداشت اور نگرانی کے لیے براہِ راست ذمہ دار ہے۔

خدمات سرانجام دینے کے لیے کون اہل نہیں ہے:
  • وہ افراد جو منتخب شدہ عوامی دفتر یا کسی منتخب شدہ یا مقرر کردہ پارٹی کے کسی عہدے پر فائز ہوں (سوائے اس کے کہ قومی، ریاستی، عدالتی یا دیگر کسی پارٹی کی مجلس کے نمائندے یا متبادل نمائندے یا کسی کاؤنٹی کمیٹی کے ممبر ہوں)؛
  • محکمہء تعلیم (DOE) کے موجودہ ملازمین؛
  • وہ افراد جو کسی سنگین جرم میں مجرم قرار دیے گئے ہوں، کسی شہرپیما کونسل یا اجتمائی تعلیمی کونسل (CEC) سے کسی ایسی بدعنوانی کی بدولت نکالے گئے ہوں جو براہِ راست اس قسم کے شہرپیما کونسل یا CEC سے وابستہ ہو، یا کسی ایسے جرم کا ارتکاب کیا ہو جس کا تعلق براہِ راست اس شہرپیما کونسل یا CEC میں خدمت سے ہو۔
  • پینل برائے تعلیمی پالیسی کے ممبران؛
  • وہ افراد جنہیں PA/PTA، اسکول قیادتی ٹیم، ضلع یا برو صدور کونسل، یا زمرہ I کمیٹی سے بدعنوانی کی وجہ سے ہٹایا گیا ہے یا ایک جرم میں مجرم قرار دیے گئے ہیں جسکا ایسی انجمن، ٹیم، کونسل یا کمیٹی میں خدمات سے براہِ راست تعلق ہے۔
  • وہ افراد کہ جن کے بارے میں نیویارک شہر کے مفاداتی تصادم کے قانون کے مطابق، DOE اخلاقیاتی افسر یا چانسلر کا نامزد فرد یہ طے کرے کہ ان کا کوئی مفاد کا اختلاف ہے۔

'*' لگی ہو۴ی سب جگہوں کو پُر کرنا اور ان کے جواب دینا لازمی ہے۔
* ان شہرپیما تعلیمی کونسلوں کی نشاندہی کریں جن کے لیے آپ درخواست دے رہے ہیں:



کونسل کی ترجیحات
*اگر آپ ایک سے زیادہ کونسلوں کے لیے درخواست دے رہے ہیں تو آپ کے لیے درخواست دی جانے والی کونسلوں کی ترجیحی ترتیب میں درجہ بندی کرنا لازمی ہے۔ (اپنی اولین ترجیح کے آگے نمبر 1 لکھیں، اپنی دوسری ترجیح کے آگے نمبر 2 لکھیں، اور اسی طرح)۔ اگر آپ اجتمائی تعلیمی کونسل میں خدمات بجا لانے کے لیے بھی درخواست دے رہے ہیں، آپکو یہ درخواست اور اجتمائی تعلیمی کونسل کے لیے ایک علحیدہ درخواست مکمل کرنی چاہیئے، اور ذیل میں بیان کریں کہ اجتمائی تعلیمی کونسل آپکی درجہ بند ترجیحات میں کس درجے پر ہے۔ اگر آپ ایک سے زیادہ کونسلوں کے لیے منتخب ہوجاتے ہیں تو آپکو اس کونسل میں خدمات بجا لانے کے لیے تقرر کیا جائے گا جسے آپ نے ان کونسلوں کے مابین جن کے لیے آپکو منتخب کیا گیا ہے، اونچا ترین درجہ بند کیا تھا۔
رابطے کی معلومات کو مکمل کریں
* پہلا نام
*آخری نام
*گھر کا پتہ
اپارٹمنٹ نمبر
*شہر / برو
*ریاست
*زپ
* گھر / موبائل ٹیلیفون
کام کا ٹیلیفون
* ای میل
Demographic Information (Optional)
RACE/ETHNICITY
PREFERRED LANGUAGE
طالب علم کی تصدیق کی معلومات
امیدواروں سے یہ تقاضہ کیا جاتا ہے کہ وہ ہر اس اسکول کو درج کریں جہاں انکا کوئی بچہ فی الحال درج ہے۔ وہ تمام اسکول جو کونسل (کونسلوں) کے لیے آپکو اہل بناتے ہیں جن کے لیے آپ درخواست دے رہے ہیں، ان کو درج کرنے میں ناکامی نااہلی کی وجہ ہوسکتی ہے، چانسلر کے صوابدید پر منحصر۔
*طالبِ علم کا نام*طالب علم کا آخری نامطالبِ علم کے ساتھ رشتہطالبِ علم کا گریڈاسکول کا نام * اسکول DBN نمبر
(ضلع، برو، اسکول نمبر) (مثلا مین ہیٹن میں PS 50 کا DBN ہے 04M050۔ ضلع: 4، برو:M مین ہیٹن، اسکول نمبر: (050 اپنے اسکول کا DBN تلاش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ درخواست کی ہدایات کے لیے صفحے کا بالائی حصہ دیکھیں۔

کلک کریں یہاں آپ کی اسکول DBN تلاش کرنے کے لئے
اگر واضح نہیں ہے تو براہِ مہربانی ہدایات کا جائزہ لیں
طالبِ علم کا پروگرام ( ان سب پر نشان لگائیں جس کا اطلاق ہو) کوئی دوسرا طالب علم شامل کریں



اگلے حصے پر جانے سے پہلے “SAVE” بٹن کو کلک کرنا نہ بھولیں۔
اہلیت کی تصدیق
ذیل کے سوالات کے جواب دیں۔ آپکی اہلیت کی تصدیق کرنے کے لیے مزید سوالات پوچھے جاسکتے ہیں۔
درخواست کے بالائی حصے میں فراہم کردہ درخواست کی ہدایات میں اہلیت کے مطلوبات کا جائزہ لیں۔
* 1.۔ کیا آپ فی الوقت محکمٔہ تعلیم میں ملازم ہیں؟ اگر ہاں، برائے مہربانی ذیل میں اپنا خطاب اور اپنی ملازمت کا جائے وقوع لکھیں۔
ہاں
نہیں
* 2. کیا آپ کسی قومی، ریاستی، عدالتی یا کسی اور پارٹی اجتماء کے نمائندہ یا متبادل نمائندہ یا کسی کاؤنٹی کمیٹی کے ممبر کے علاوہ کوئی انتخابی عوامی دفتر یا کوئی انتخابی یا تقررشدہ پارٹی کے عہدہ پر مامور ہیں؟ اگر ہاں، براہِ کرم ذیل میں واضح کریں۔
ہاں
نہیں
* 3a. کیا آپ کو کبھی کسی جرم میں مجرم قرار دیا گیا ہے؟ اگر ہاں، براہِ کرم ذیل میں بیان کریں۔
ہاں
نہیں
* 3b. کیا آپ کو کبھی کسی سنگین جرم میں مجرم قرار دیا گیا ہے؟ اگر ہاں، براہِ کرم ذیل میں بیان کریں۔
ہاں
نہیں
* 4. کیا کبھی آپکو کسی بھی والدین کی انجمن (PA) / والدین اساتذہ کی انجمن (PTA)، اسکول قیادتی ٹیم، ضلع یا برو ہائی اسکول کونسل، زمرہ I کمیٹی، اجتمائی ضلع تعلیمی کونسل، شہرپیما کونسل برائے ہائی اسکول، شہرپیما کونسل برائے انگریزی زبان متعلمین، شہرپیما کونسل برائے خاص تعلیم یا شہرپیما کونسل برائے ضلع 75 کونسل سے ہٹایا گیا ہے؟ اگر ہاں، براہِ کرم ذیل میں واضح کریں
ہاں
نہیں
برائے مہربانی جمع کروانے سے پہلے اپنی فراہم کردہ تمام معلومات کی توثیق کریں
جاری رکھیں